• (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟

  • Di: The New Life Mission
  • Podcast

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟

Di: The New Life Mission
  • Riassunto

  • آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔ لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔ راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُنڈیلے جانے کی عظیم سزا کا سامنا کریں گے اور جہنم کی ابدی آگ میں پھینک دئیے جائیں گے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
    Copyright©2021 by Hephzibah Publishing House
    Mostra di più Mostra meno
  • باب ۸-1. نرسِنگے جو سات آفتوں کااعلان کریں گے
    Jan 25 2023

    مُکاشفہ ۸ باب اُن آفتوں کو قلمبند کر تا ہے جو خُدا اِس زمین پر نازل کرے گا۔ یہاں تشویشناک سوالات میں سے ایک سوال یہ ہے آیا مقدسین اُن کے درمیان جو اِن آفتوں کے ماتحت دُکھ اُٹھائیں گے شامل ہوں گے یا نہیں۔ کلامِ مقدس ہمیں بتاتا ہے کہ مقدسین ،بھی،سات نرسنگوں کی آفات میں سے گزریں گے ۔ سات آفتوں میں سے ، وہ سب میں سے بلکہ آخری میں سے بھی گزریں گے۔سات نرسنگوں کی یہ آفتیں جو اِس باب میں ظاہر ہوتی ہیں حقیقی آفتیں ہیں جو خُدا اِس زمین پر نازل کرے گا۔خُدا ہمیں بتاتا ہے کہ وہ دُنیا کو اِن آفتوں کے ساتھ سزا دے گاجو فرشتوں کے سات نرسنگوں کے پھونکنے کے ساتھ شروع ہوں گی۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Mostra di più Mostra meno
    15 min
  • باب ۸-2. کیا سات نرسنگوں کی آفتیں حقیقی ہیں؟
    Jan 25 2023

    مُکاشفہ ۵ باب میں سات مُہروں کے ساتھ مُہر کِیا گیا ایک طومار ظاہر ہوتا ہے، جو یسوعؔ نے لیا۔ اِس کا مطلب تھاکہ یوں خُدا کا کل اختیار اور قدرت یسوعؔ کے سُپرد ہوئے تھے، اور وہ تب سے آگے خُداکے منصوبہ کے مطابق دنیا کی راہنمائی کرے گا۔ مُکاشفہ ۸باب اِس حوالے کے ساتھ کُھلتا ہے، ”جب اُس نے ساتویں مُہر کھولی تو آدھ گھنٹے کے قریب آسمان میں خاموشی رہی۔اور میں نے اُن ساتوں فرشتوں کو دیکھاجو خُدا کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور اُنہیں سات نرسنگے دِئے گئے۔“ یوں یسوعؔ طومار کی ساتویں مُہر کو کھولتا ہے، اور ہمیں آنے والی باتیں دکھاتا ہے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Mostra di più Mostra meno
    44 min
  • باب ۹-1. اتھاہ گڑھے کی آفت
    Jan 25 2023

    اتھاہ گڑھا پاتال بھی کہلاتا ہے ، جس کا مطلب لااختتام گہرائی کی جگہ ہے ۔خُدا زمین پر زندہ رہنے والے مُخالفِ مسیح ، اُس کے ساتھیوں پر، اور وہ جو راستبازوں کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں ، مُصیبتیں لانے کے لئے، اتھاہ گڑھے کو کھولے گا۔ اِس اتھا ہ گڑھے کی چابی پانچویں فرشتے کو دی گئی تھی۔ یہ ایک خوفناک آفت ہے یعنی اتنی دہشتناک ہے جتنی جہنم بذاتِ خود ہے ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Mostra di più Mostra meno
    17 min
activate_samplebutton_t1

Cosa pensano gli ascoltatori di (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟

Valutazione media degli utenti. Nota: solo i clienti che hanno ascoltato il titolo possono lasciare una recensione

Recensioni - seleziona qui sotto per cambiare la provenienza delle recensioni.